Results 1 to 2 of 2

Thread: تعبیر میں ڈھل رہے ہیں دونوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تعبیر میں ڈھل رہے ہیں دونوں


    تعبیر میں ڈھل رہے ہیں دونوں
    اک خواب میں چل رہے ہیں دونوں

    اک زہر جڑیں پکڑ رہا ہے
    چپ چاپ پگھل رہے ہیں دونوں

    وعدوں سے بنا ہوا ہے فردا
    تاریخ بدل رہے ہیں دونوں

    دونوں کو پتا نہیں ہے اب تک
    کس آگ میں جل رہے ہیں دونوں

    خورشید افق سے اور میں گھر سے
    اک ساتھ نکل رہے ہیں دونوں
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - تعبیر میں ڈھل رہے ہیں دونوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تعبیر میں ڈھل رہے ہیں دونوں

    2gvsho3 - تعبیر میں ڈھل رہے ہیں دونوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •